Islamic Common Sense Paheliyan in Urdu
حضرت آدم علیہ السلام نے سب سے پہلے بیر کھایا۔
------
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سی جگہ نا پسند تھی؟
بازار
دجال کس چیز کا بنا ہوگا؟
دجال مٹی کا بنا ہوگا
جہنم کے کتنے دروازے ہیں؟
جہنم کے سات دروازے ہیں۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کل کتنی بیویاں تھی؟
11
قرآن میں ذکر ہونے والا سب سے بڑا جانور؟
ہاتھی
ایک نبی جو اللہ کی طرف سے ہدایت دینے والا تھا۔ کشتی میں سوار ہوئے جب طوفان آیا تھا، ایمان والوں کو بچایا تھا؟
حضرت نوح (علیہ السلام)

No comments:
Post a Comment