Islamic Questions Answers 2. Islamic riddles 3. Islamic knowledge 4. Islamic quiz 5. Islamic Q&A

Ramzan Quiz Challenge

 Ramzan Quiz Challenge



 رمضان المبارک اسلامی کیلنڈر کا کون سا مہینہ ہے؟

نواں 

 رمضان کے روزے کس ہجری سال میں فرض ہوئے؟

2 ہجری

قرآن مجید کس مہینے میں نازل ہونا شروع ہوا؟

رمضان

شبِ قدر کس مہینے میں آتی ہے؟

رمضان

روزہ اسلام کے کتنے بنیادی ارکان میں شامل ہے؟

پانچ

سحری کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟

فجر سے پہلے 

 رمضان میں پڑھی جانے والی مخصوص رات کی نماز کیا کہلاتی ہے؟

تراویح تراویح

 رمضان میں صدقۂ فطر کب ادا کیا جاتا ہے؟

عید الفطر سے پہلے

وہ رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے کیا کہلاتی ہے؟

شبِ قدر

رمضان کے بعد کون سا اسلامی مہینہ آتا ہے؟

شوال

مضان میں شیاطین کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

قید کر دیے جاتے ہیں

روزہ کس عبادت کی بہترین مثال ہے؟

صبر

 

No comments:

Post a Comment