Islamic Questions Answers 2. Islamic riddles 3. Islamic knowledge 4. Islamic quiz 5. Islamic Q&A

Ramzan ul Mubarak Quiz | Question and Answer in Urdu

اسلامی پہیلیاں

🕌 اسلامی پہیلیاں

پہیلی 1

افطار کس چیز سے کرنا سنت ہے؟

کھجور سے

پہیلی 2

اگر کھجور نہ ہو تو کس سے افطار کرنا جائز ہے؟

پانی سے

پہیلی 3

رمضان کے روزے کتنے دن کے ہوتے ہیں؟

29 ya30

پہیلی 4

نماز کی کتنی فرض رکعتیں فجر میں ہوتی ہیں؟

دو فرض رکعتیں

پہیلی 5

رمضان کا چاند دیکھنے کا فیصلہ کس بنیاد پر ہوتا ہے؟

رویتِ ہلال

پہیلی 6

رمضان میں قرآن کا دور کس فرشتے کے ساتھ ہوا؟

جبریل علیہ السلام جبریل علیہ السلام

پہیلی 7

سحری تاخیر سے کرنا کیسا عمل ہے؟

سنت

پہیلی 8

صدقۂ فطر کس پر واجب ہے؟

صاحبِ نصاب مسلمان پر

پہیلی 9

رمضان کے مہینے کو کس چیز کا موسم کہا جاتا ہے؟

نیکیوں کا موسم

پہیلی 10

روزہ رکھنے کا اجر اللہ کے ذمہ کیوں ہے؟

یہ خالص اللہ کے لیے ہے

No comments:

Post a Comment