Paheliyan ki Duniya
Difficult paheliyan in urdu with answers . Rilddles are questions or statements that
Offer a puzzle to solved. They often involve critical thinking on the reader’s part in order
To figure out the answer, and this offers challenging entertainment.
Are you ready to test mind on this riddle?
کالے بن کے کالی ماسی ہے وہ سب کے خون کی پیاسی
ہاتھ میں پکڑے اور امروڑے جو بھی دیکھے اس کو توڑے
آپ نے ہاتھ میں اسے سمبھالا۔ اس نے آپ کو پیٹ میں ڈالا
روشنی یا اندھیرا لاتا ہے۔ جیسے چا ہو وہ کر دکھاتا ہے
شیشے میں لال پری۔ سر پر اس کے آگ دھری
اونچے ٹیلے پر وہ گائے پیٹ سب اس کا بھرنے آئے جتنا چاہواسے کھلاؤ وہ کہتی ہے اور بھی لاؤ
یہ نہ ہو تو کوئی پرندہ کبھی نہیں رہ سکتا زندہ
وہ کیا چیز ہے جسے لوگ پینے کے لیے خریدتے ہیں، لیکن کبھی اسے پیتے نہیں، اور پھینک دیتے ہیں؟
وہ کیا سوال ہے، جس کا جواب آپ کے علاوہ ہر کوئی دے سکتا ہے، لیکن آپ نہیں؟
اسلام علیکم دوستوں . . .
میں نے آپ دوستوں كے لیے ایک ایسا یو ٹیوب چینل بنایا ہے جہاں پر بہت ساری پہیلیاں ، ذہنی آزمائش کے سوالات، کامن سینس سوالات ، اردو پہیلیاں ، فنی سوالات ، ڈبل میننگ سوالات ، بچوں کی پہیلیاں ، آئی کیو ٹیسٹ،جرنل نالج اور ان كے جوابات بھی ساتھ ہیں .
آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اِس چینل کو لازمی سبسکرائب کرے کیونکہ میں یہاں روزانہ اِس طرح کی اُردو پہیلیاں اور ذہنی آزمائش کے سوالات اور جوابات کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتا رہتا ہو .شکریہ
Gay's Do Like and share and also subscribe my channel because this time i will need YOUR HELP
For more video please SUBSCRIBE and also click Bell icon for notification
ⓈⓊⒷⓈⒸⓇⒾⒷⒺ ⓃⓄⓌ
Visit Now
✌(◉-◉)✌

No comments:
Post a Comment